: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گروگرام،18دسمبر(یواین آئی) ملک کے لیے فخر اور عزت میرے ڈی این اے میں شامل ہے مجھے اس برانڈ کے ساتھ منسلک ہونے پر خوشی ہے کیوں کہ یہ ایک ایسا برانڈ ہے جسے ہندوستان کی اقدار پر فخر ہے اور اپنی وراثت اور جدیدیت کو منفرد،
خوبصورت اور عصری طریقے سے مناتا ہے ان خیالات کا اظہار کرکٹر مرلی کارتک نے ڈی ایل ایف گولف اینڈ کنٹری کلب گروگرام میں منعقد ایک شاندار تقریب میں پیرنوڈ ری کارڈ انڈیا کے نئے ہندوستانی سنگل مالٹ زمرہ میں لانگیٹیوڈ77لانچ کرنے کے موقع پر کیا۔