the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 11 مئی (یو این آئی) آئی پی ایل 2022 کے سب سے مہنگے کھلاڑی ایشان کشن نے وعدہ کیا ہے کہ آئی پی ایل 2022 کے پلان کے مطابق نہ جانے کے بعد ممبئی انڈینس اگلے سیزن میں "سب کچھ ٹھیک‘‘ کر دے گی"۔

کشن نے بدھ کو کہا، "فی الحال میرا فوکس صرف ایک اچھی شروعات



دینے اور اس بات کو یقینی بنانے پرہے کہ میں آسانی سے آؤٹ نہ ہوجاؤں اور اگر میں وکٹ پر رکاہوابلے بازہوں تو میں اس بات کو یقینی بنا رہا ہوں کہ مجھے میچ ختم کرنے کے بارے میں سوچنا ہے۔

کشن نے یہ بھی وعدہ کیا کہ ممبئی انڈینز اگلے سیزن میں "سب کچھ ٹھیک" کرلے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.