: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک؍ممبئی،31 جولائی (یو این آئی) کرکٹ کا جادو امریکہ میں بھی عروج پر ہے میجر لیگ کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ امریکہ کے
گرینڈ پریری سٹیڈیم میں ہوا فائنل میچ میں ممبئی انڈینز نے سیٹل اورکاس کو 7 وکٹوں سے شکست دی سیٹل اورکاس نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔