the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پونے، 14 اپریل (یو این آئی) پانچ بار کی آئی پی ایل فاتح ٹیم ممبئی انڈینز (ایم آئی) کو بدھ کو یہاں پنجاب کنگز (پی بی کے ایس) کے خلاف 2022 کے آئی پی ایل کے 23 ویں میچ کے دوران سلو اوور ریٹ کے لیے جرمانہ عائد کیا گیا اس میچ میں ممبئی انڈینز کو پنجاب کنگز کے ہاتھوں 12 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہ جاری آئی پی ایل میں اس کی مسلسل پانچویں شکست ہے جمعرات کو آئی پی ایل کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 'ممبئی انڈینز کے



کپتان روہت شرما پر 24 لاکھ روپے اوربقیہ پلیئنگ الیون (الیون) پر 6 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کے تحت کم از کم اوور ریٹ کی خلاف ورزی سے متعلق سیزن میں ممبئی کی یہ دوسری خلاف ورزی ہے۔
اس سے قبل ٹورنامنٹ میں روہت پر 27 مارچ کو دہلی کیپٹلس کے خلاف اپنے پہلے میچ کے دوران سلو اوور ریٹ کے لیے 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا تھا، کیونکہ یہ سیزن کی ٹیم کی پہلی خلاف ورزی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.