: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس/6جون(ایجنسی) اسپین کی Garbine Muguruza گربائن موگوروزا نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق نمبر ایک روس کی Maria Sharapova ماریہ شارا
پووا کو بدھ کے روز 6۔
2، 6۔ 1 سے شکست دیکر سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا جبکہ دنیا کی نمبر ایک کھلاڑی رومانیہ کی Simona Halep سمونا ہالیپ نے ایک سیٹ سے پچھڑنے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے آخری چار میں جگہ بنانے میں کامیابی حاصل کرلی۔