the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27اکتوبر(ایجنسی) یوں تو پوری دنیا میں ٹیم انڈیا کے سابق کپتان مہیندر سنگھ دھونی کے لاکھوں فینس ہیں، اب دھونی کے ان فینس کی فہرست میںایک خوبصورت لڑکی کا نام جوڑ گیا ہے پاکستان کی خاتون کرکٹ ٹیم کی ٹی20 اور ونڈے کی سابق کپتان ثنا میر نے اپنے پسنیدیدہ کرکٹر کے طور پر مہندر سنگھ دھونی کا نام لیا ہے.

آئی سی سی ونڈے رینکنگ میں سب سے اوپر پہنچ کر تاریخ بنانے والی ثنا میر نے وائس آف کرکٹ نام کے شو کے دوران مہندر سنگھ دھونی کو اپنا پسندیدہ کرکٹر بتایا ہے، شو کے دوران جب ریپیڈ فائر راؤنڈ میں ہوسٹ زینب عباس نے ان سے پوچھا کہ کسی ایک کھلاڑی کا نام بتائے جسکے ساتھ آپ پورا دن گذارنا چاہتے ہیں.

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے، ثنا میر نے مہندر سنگھ دھونی کا نام دیا. تاہم، مہندر سنگھ دھونی کے علاوہ، ثناء نے سابق پاکستان کے کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خام کا نام بھی



لیا.



3


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.