the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 12 اپریل (یواین آئی) چنئی سپرکنگس کے خلاف یہاں آئی پی ایل 2021 کے دوسرے مقابلے میں شاندار گیندبازی کرنے والے دہلی کیپٹلس کے نوجوان گیندباز اویس خان (2/23) نے کہا کہ مہندر سنگھ دھونی کا وکٹ لینے کا ان کا خواب آخرکار پورا ہوگیا ہے۔

اویش نے میچ کے بعد کہا ، "تین سال پہلے مجھے



مہندر سنگھ دھونی کا وکٹ لینے کا موقع ملا تھا لیکن کسی نے ان کی کیچ چھوڑ دی تھی لیکن آج ان کا وکٹ لینے کا میرا خواب پورا ہوگیا ہے، اس لئے میں بہت خوش ہوں۔
دھونی نے گزشتہ کچھ وقت سے چیلنجنگ میچ نہیں کھیلے ہیں، اس لئے ہم نے ان پر دباؤ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا اور اس دباؤ کی وجہ سے میں ان کا وکٹ حاصل کرسکا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.