the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10اپریل(ایجنسی)  چنئی سپر کنگز نے بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے منگل کو چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 12 ویں سیزن کے میچ میں کولکتہ نائٹ رائڈرز کو سات وکٹ سے شکست دی. اس مقابلے کے بعد دھونی اینڈ کمپنی چہارشنبہ (10 مارچ) کو صبح چنئی ایئرپورٹ پہنچی، یہاں سے ٹیم کو جئے پور روانہ ہونا تھا، لیکن کھلاڑی طے وقت سے کافی دیر پہلے ہی ایئر پورٹ پر پہنچ گئے، جہاں ٹیم کے کپتان دھونی بیوی ساکشی کے ساتھ زمین پر ہی سوگئے-
دھونی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری ایک تصویر میں دھونی اور ساکشی کو ایک بیگ پر سر رکھ کر سوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے-



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.