the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمد آباد/31جنوری(ایجنسی)  گجرات کے نام کے ساتھ ایک اور عالمی ریکارڈ بننے جارہا ہے، اس نئے ریکارڈ کا ذریعہ بن رہا ہے احمد آباد میں واقع سردار پٹیل Motera کرکٹ اسٹیڈیم Sardar Patel Motera Cricket Stadium ، فی الحال تو اس کرکٹ اسٹیڈیم میں تعمیری کام زور شور سے چل رہا ہے، وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کا یہ ڈریم پراجکٹ اس سال کے آخر تک پورا ہونے کی امید ہے، بی جے پی قومی صدر امیت شاہ نے اس اسٹیڈیم کے تعمیری کام کی ترقی کے سلسلہ میں 15 جنوری کو دورہ کیا تھا 700 کروڑ کی لاگت سے بن رہے اس اسٹیڈیم کی صلاحیت آسٹریلیا کے ملبورن سے زیادہ یعنی 1،10،000 سے زائد ناظرین میچ کا لطف اٹھا سکیں گے.


 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.