رباط، 15 مارچ (یو این آئی) مراکش کے سلطان محمد ششم نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک فیفا ورلڈ کپ 2030 کی میز بانی حاصل کرنے کے لیے اسپین اور پرتگال کے ساتھ مشتر کہ بولی
لگائے
گا۔
سلطان نے کنفیڈریشن آف افریقن فٹ بال (سی اے ایف) کے نام ایک پیغام میں کہا کہ یہ مشتر کہ بولی افریقہ اور یورپ، شمالی اور جنوبی بحیرہ روم، افریقی، عرب اور یورو بحیرہ روم دنیا کو ایک ساتھ لے کر آئے گی۔