the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹوکیو ، 27 مئی (اسپوتنک) کورونا وبا کی وجہ سے آئندہ ٹوکیو اولمپک اور پیرا اولمپک کھیلوں کو منسوخ کرنے کے لئے شروع کی گئی ایک آن لائن پٹیشن پر چالیس لاکھ سے زائد افراد نے دستخط کردیئے ہیں۔

آن لائن پٹیشن 5 مئی کو نامور جاپانی وکیل اور سیاست دان ، کینجی اتسونوومیہ نے پیش کی تھی۔
بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باک ، انٹرنیشنل پیرا اولمپک کمیٹی کے چیئرمین اینڈریو پارسنز ، جاپان کے وزیر اعظم



ہوشی ہیدے سوگا ، اولمپک امور کے وزیر تامیو ماروکاوا ، ٹوکیو اولمپک اور پیرا اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین سیکو ہاشموٹو اور ٹوکیو کے گورنر یوروکو کوائیک کے نام لکھی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ منتظمین فی الحال زبردستی ٹوکیو اولمپکس اور پیرا اولمپک کھیلوں کو آگے بڑھا نے پر زور دے رہے ہیں ، جبکہ ٹوکیو اور جاپان کے دیگر صوبوں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے تمام ممالک ، مہلک وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.