the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چٹگام ، 06 فروری (یواین آئی) کپتان مومن الحق (115) کی شاندار سنچری نے بنگلہ دیش کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں جیت کی امید دلادی ہے۔
بنگلہ دیش نے چوتھے روز سنیچرکو آٹھ



وکٹوں پر 223 رن پر اپنی دوسری اننگز ڈیکلیئر کی اور ویسٹ انڈیز کے سامنے فتح کے لئے 395 رنز کا مشکل ہدف رکھا۔
جس کے تعاقب میں ونڈیز نے دن کا کھیل ختم ہونے تک تین وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنالئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.