لندن ، 10 اگست (یو این آئی) آف اسپن آل راؤنڈر معین علی کو ہندوستان کے خلاف جمعرات سے لارڈز میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
معین ، اس وقت
برمنگھم فینکس کی کپتانی کر رہے ہیں ، توقع کی جا رہی ہے کہ وہ منگل کو ٹیم میں شامل ہو جائیں گے اور یہ بھی کہ انہیں براہ راست آخری الیون میں اتارا جائے گا۔
معین اس وقت بہترین فارم میں ہیں۔