کولکتہ ، 07 دسمبر (یو این آئی) موہن بگان سپر جائنٹ نے انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) کے میچ میں اوڈیشہ ایف سی کے خلاف 2-2 سے ڈرا کھیلا۔
بدھ کی رات یہاں وی
وائی بی کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں موہن بگان سپر جائنٹ کے ارمانڈ و سادیکو نے پہلے ہاف میں دو
گول سے پیچھے رہنے کے بعد واپسی کی اور دو گول کر کے اسکور برابر کر دیا۔