the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/21جون(ایجنسی) انٹرنیشنل یوگا ڈے پر دنیا بھر میں پروگرام منعقد کیے گئے- ہندوستان میں سب سے زیادہ پروگرام منعقد ہوئے، ملک کے قریب قریب ہر شہر میں لوگوں نے یوگا کیا، 

سابق کرکٹر محمد کیف نے اپنی فوٹو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، یوگا نہ صرف آپ کے جسم کو لچکدار



بناتا ہے بلکہ آپ کے دماغ اور جذبات کو بھی بناتا ہے.

@MohammadKaif
Yoga doesn’t just make the body flexible, but also our mind and emotions. Truly Love yoga !#InternationalYogaDay2018
2:25 PM - Jun 21, 2018

کیف کے اس پوسٹ کے بعد لوگوں نے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا، کئی لوگوں نے انہیں نماز پڑھنے کا مشورہ دیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.