the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/20مارچ(ایجنسی) ہندوستانی تیز گیند باز محمد سمیع اور انکی بیوی حیسن جہاں کے درمیان تنازعہ لگاتار بڑھتا جارہا ہے ، ان دونوں کے درمیان ہوئے تنازعہ میں اب تک کئی لوگ سامنے آچکے ہیں، اور اپنی بات رکھ چکے ہیں، حسین جہاں نے محمد سمیع پر مارپیٹ ،عصمت ریزی، قتل کی کوشش، گھریلوں تشدد اور میچ فکسنگ جیسے کئی الزامات لگائے ہیں، حالانکہ سمیع ان سبھی الزامات سے انکار کررہے ہیں، اس معاملے میں کولکتہ پولیس اور کرکٹ بورڈ دونوں الگ-الگ تحقیقات کررہے ہیں.

محمد سمیع کے



چاچا خورشید سمیع کے ساتھ دیتے ہوئے حسین جہاں پر الزام لگایا ہے.

محمد سمیع کے چاچا کا کہنا ہے کہ حسین جہاں سمیع کے پیسے سے ہر مہینے لاکھوں کی شاپنگ کرتی تھی، انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ ہوسسکتا ہے کہ حسین جہاں کافی لمبے وقت سے سمیع سے پیچھا چھڑانے چاہتی ہو. 

انہوں نے کہا، "حسین جہاں صرف پیسہ چاہتی ہے، ہم نے اس سے اور اسکے وکیل سے بات کرنے کی کوشش کی، لیکن وہ چاہتی ہے کہ ساری جائیداد اسکے نام کردی جائے، ہوسکتا ہے وہ سمیع سے چھٹکارا چاہتی ہو، کوئی انہیں جانتا. "
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.