the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7مارچ(ایجنسی) ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سمیع پر انکی اپنی بیوی حسین جہاں نے سنگین الزامات عائد کیے ہیں. حسین نے بتایا کہ انکے شوہر محمد سمیع کے کئی لڑکیوں کے ساتھ تعلقات ہیں۔ حسین جہاں نے اپنے الزام کو لیکر اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر کئی فوٹو اور واٹس ایپ چیٹ بھی شیئر کیے ہیں۔ ان تصویروں میں محمد سمیع الگ الگ لڑکیوں کے ساتھ



دیکھائی دے رہے ہیں.

حسین جہاں نے منگل کے روز سوشیل میڈیا میں یہ پوسٹ شیئر کی تھی،جو وائرل ہوچکاہے۔اس میں حسین جہاں نے اپنے شوہر محمد سمیع پر کئی سنگین الزام لگائے ہیں۔ یہی نہیں حسین جہاں نے سمیع پر تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے بھی الزام لگائے ہیں۔ انہوں نے لکھا ہے سمیع اور انکے سسرال والے انہیں جان سے مارنے کی دھمکی تک دےچکے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.