the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسپورٹس،4مئی (ایجنسی) ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سمیع نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے تین مرتبہ خودکشی کرنے کے بارے میں سوچا تھا ۔ ٹیم انڈیا کے سلامی بلے باز روہت شرما کے ساتھ انسٹاگرام لائیو میں محمد سمیع نے اپنی زندگی کے سب سے خراب وقت کے بارے میں بات چیت کی ہے ۔
محمد سمیع نے کہا کہ 2015 ورلڈ کپ میں لگی چوٹ کے بعد انہیں میدان پر واپسی کرنے میں تقریبا 18 مہینے کا وقت لگا تھا ۔ وہ 18 مہینے ان کیلئے



کافی مشکلات سے بھرے تھے ۔ محمد سمیع نے کہا کہ انہوں نے پھر سے کرکٹ کھیلنی شروع کی اور پھر انہیں کچھ ذاتی پریشانیوں سے گزرنا پڑا ۔
دراصل 2018 سے محمد سمیع کی زندگی میں کافی اتھل پتھل چل رہی ہے ۔ ان کی اہلیہ حسین جہاں نے ان پر گھریلو تشدد کا الزام لگا تھا ۔ اس وقت کافی ہنگامہ بھی مچا تھا ۔ حالانکہ بعد میں محمد سمیع نے حالات کو سنبھالا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ صرف اپنے کنبہ کی وجہ سے ان سب مشکل حالات کا سامنا کرسکے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.