the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/3نومبر(ایجنسی) رنجی ٹرافی 19-2018 میں سیزن کی پہلی ہیٹ ٹرک دیکھنے کو ملی، جموں کشمیر کے mohammed-mudhasir  محمد مدسسر نے دوسرے دن راجستھانی بلے بازوں کو جے پور میں زبردست دھول چٹائی، انہوں نے ہیٹ ٹرک ہی نہیں لی ، بلکہ چار گیندوں پر لگاتار چار وکٹ لیے، پہلی گیند پر چیتن، پھر جیتندر سنگھ، راہل، اور تنویر کو آوٹ کیا، رنجی ٹرافی کی تاریخ میں یہ دوسرا موقع تھا جب کسی کھلاڑی نے چار گیندوں پر لگاتار چار وکٹ



لیے.

راجستھان کی ٹیم ایک وقت میں تین وکٹ پر 329 رن بناچکی تھی ، لیکن اس کے بعد مدثر نے لگاتار چار گیندوں میں چار وکٹ جھٹکے۔مدثر نے اپنی ہیٹ ٹرک کے تینوں وکٹ ایل بی ڈبلیو کے طور پر لئے ۔ 99 ویں اوور میں ان کا پہلا شکار چیتن بشٹھ ہوئے ، اس کے بعد تجیندر سنگھ اور راہل چاہڑ ان کا شکار بنے ۔ اس کے بعد چوتھی گیند پر حق کو انہوں نے آوٹ کیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.