ممبئی ، 14 جنوری (یواین آئی) کیرالہ کے سلامی بلے باز محمد اظہرالدین نے صرف37 گیندوں میں سید مشتاق علی ٹرافی ٹی ۔
ٹورنامنٹ کی تاریخ کی دوسری
سب سے تیز سنچری بناکر آئی پی ایل کے اس سیشن میں جگہ بنانے کے لئے اپنی دعویداری مضبوط کرلی ہے۔
آئی پی ایل کے 2021 سیزن کے لئے 11 فروری کو نیلامی ہو گی۔