: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19ڈسمبر(ایجنسی) اب جبکہ اگلے سال جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے تھوڑا ہی وقت باقی ہے، تو تیز پیچوں پر ہندوستانی گیند باز بھی میزبان بولرز پر حملہ بولنے کے لیے آہستہ آہستہ کمر کس رہے ہیں. اب بھلے ہی ٹیم انڈیا
نے پانچ سے نو جنوری تک نیپئر میں کھیلے جانے جانے والے پہلے ٹیسٹ سے پہلے اپنا پریکٹس میچ منسوخ کرا دیا ہو، لیکن وہاں پریکٹس میچ نہ ملنے کے باوجود محمد سمیع نے جنوبی افریقہ بلے بازوں کو اپنے تیور دکھاتے ہوئے منگل کو اچھا سا ٹریلر دکھادیا ہے-