: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17اگست(ایجنسی) ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سمیع کو عدالت سے بڑی راحت ملی ہے، انکی بیوی حسین جہاں نے سمیع پر ہرجانہ کا کیس دائر کیا تھا، اس میں علی پور کورٹ نے حسین کا دعوی خارج کردیا ہے، حسین نے محمد
سمیع سے گذارا بھتہ کے طور پر ہر ماہ 7 لاکھ روپے کی مانگ کی تھی، جج نیہا شرما نے حالانکہ انکی لڑکی کے لیے ہرجانہ کی مانگ کو قبول کرلیا ہے، سمیع سے کہا گیا ہے کہ انہیں اپنی لڑکی کو ہر ماہ 80 ہزار روپے گذارا بھتہ دینا ہوگا.