ڈھاکہ/11اگست(ایجنسی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں میچ فکسنگ کی وجہ سے پانچ سال کی پابندی کا سامنا کرنے والے بلے باز Mohammad Ashraful محمداشرفل نے 13 اگست کو اپنی پابندی کی میعاد ختم ہونے کے بعد ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم میں کھیلنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اشرفل سال 2013 میں بنگلہ دیش لیگ میں میچ فکسنگ کے الزامات میں قصوروار قرار دیئے گئے تھے اور ان پر پانچ سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔
یہ پابندی اس سال 13 اگست کو ختم ہو رہی ہے، جس کے بعد اشرفل بین الاقوامی کرکٹ اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ جیسے مقابلوں میں حصہ لے سکیں گے۔