the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
احمد آباد، 20 نومبر (ذرائع) احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میچ میں انڈیا کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ آسٹریلیا نے انڈیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر 140 کروڑ عوام کا خواب چکنا چور کر دیا اور چھٹی بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اگرچہ محمد شامی اور جسپریت بمراہ کی جوڑی نے اچھی شروعات کی تھی لیکن تین



وکٹیں گرنے کے بعد ٹریوس ہیڈ نے اکیلے ہی ہندوستان سے فتح چھین لی۔
ہندوستان کی شکست کے بعد ٹیم انڈیا کے کھلاڑی جذباتی نظر آئے۔ کھلاڑی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرتے نظر آئے۔ وہیں پی ایم مودی خود میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے تھے اور ٹیم انڈیا کی شکست کے بعد پی ایم انڈیا کے ڈریسنگ روم میں گئے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ محمد شامی نے ایک تصویر ٹویٹ کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.