: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی، 4 مارچ (ذرائع) ہندوستانی ٹیم اس وقت آسٹریلیا کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیل رہی ہے۔ ٹیم انڈیا سیریز میں 2-1 سے آگے ہے۔ تیسرے ٹیسٹ سے پہلے ہی ہندوستانی فاسٹ بولر
امیش یادو کے والد کا دیہانت ہوگیا تھا، انکے والد کی طبعیت پچھلے کچھ مہینوں سے بگڑی ہوئی تھی، جسکے بعد سے انکا علاج چل رہا تھا، اب وزیراعظم نریندرمودی نے انکے والد کے دیہانت پر انہیں خط لکھا ہے-