the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی ، 3 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بے روزگاری کے بڑھتے ہوئے اعداد و شمار پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو جمعہ کے روز کٹہرے میں کھڑا کیا اور کہا کہ روزگار پیدا کرنے کے لیے کوئی پہل نہیں ہو رہی ہے اور نوجوانوں کے مستقبل کے سلسلے میں اس حکومت کا کردار بہت مایوس کن ہے مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’ مودی حکومت روزگار



کے لیے نقصان دہ ہے ۔ وہ کسی بھی قسم کے’مترہین‘ کاروبار یا روزگار کو فروغ یا سہارا نہیں دیتی ، بلکہ جن کے پاس نوکری ہے، اسے بھی چھیننے میں لگی ہے ۔ ہم وطنوں سے خود انحصاری کا ڈرامہ متوقع ہے۔ عوامی مفاد میں جاری‘‘ ۔ انہوں نے سی ایم آئی ای کی رپورٹ پر مبنی ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ اس بار اگست میں 15 لاکھ افراد کو ملازمتوں سے ہاتھ دھونا پڑا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.