the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض، 16 جنوری (یو این آئی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے نام سے جدید اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا اور یہ اسٹیڈیم نئے بسائے جانے والے شہر القدیہ کے وسط میں تعیمر کیا جائے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان کے نام سے قائم کیا جانے والا اسٹیڈیم طویق پہاڑی سلسلے کے اوپر سطح



سمندر سے 200 میٹر بلند ہو گا جو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس اور کئی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے 40 منٹ کی دوری پر بنائے جانے والے اس نئے اسٹیڈیم میں کھیلوں کے عالمی مقابلے بھی منعقد منعقد ہو ہو سکیں گے اور اس کے علاوہ مختلف قسم کی ایکٹویٹیز کا انعقاد بھی ہو سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.