the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/24اکتوبر(ایجنسی) متالی راج کے ریکارڈ اور سنچری کی مدد سے ہندوستان اے نے چہارشنبہ (24 اکتوبر) کو یہاں آسٹریلیا اے کو 28 رن سے شکست دے کر تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کی، متالی نے سیمرتی مندھنا کے ساتھ پاری کا آغاز کیا اور آسٹریلیائی گیند بازوں کو کڑا سبق سکھاتے ہوئے 61 گیندوں پر 105 رن بنائے، یہ کسی ہندوستانی خاتون بلے باز کا ٹی 20 میں بڑا اسکور بھی ہے، اس سے پہلے کا ریکارڈ سیمرتی 102 کے نام پر تھا.


http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.