: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 12 اگست (یو این آئی) ہندستانی ون ڈے خاتون کرکٹ ٹیم کی کپتان متھالی راج نے نوجوانوں کی یہ کہتے ہوئے حوصلہ افزائی کی ہے کہ ہرکسی کو ہمیشہ اپنی بہترین کارکردگی پیش کرنا چاہئے کیونکہ بار بار موقع نہیں ملتا اسٹار اسپورٹس
'گرلز پاور' پروگرام میں اپنے تجربات شئیر کرتے ہوئے متھالی نے کہا کہ انٹیگا میچ میں شامل نہ کئے جانے کے بعد میں بہت مایوس ہوئی تھی ۔