کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
ممبئی/21مارچ(ایجنسی)ہندوستانی
خاتون ٹیم کی کپتان متالی راج نے کہا کہ بی سی سی آئی کے پاس مضبوط گھریلو ڈھانچہ
ہونے کے بعد ہی خواتین کے لئے آئی پی ایل جیسے مقابلہ منعقد کرنا سمجھداری بھرا
ہوگا. متالی نے کہا، '' کھلاڑیوں کا پول
ہونا ضروری ہے جو کہ آئی پی ایل جیسی لیگ
میں کھیل سکیں. جیسا میں نے کہا کہ ہندوستان اے ٹیم میں ہی اچھی کھلاڑیاں کی ضرورت
ہے، ایک بار جب ہمارے پاس اس طرح کی کھلاڑی ہوجائیں گے تب (خواتین) آئی پی ایل کو
منعقد کرنا دانشورانہ ہوگا.