: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلنگٹن/7فروری(ایجنسی) ہندوستانی خاتون ونڈے ٹیم کی کپتان متالی راج کا ماننا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں 1-2 کی جیت سے ٹیم کا حوصلہ بڑھا ہے اور ٹیم کا مقصد اب آئی سی سی ٹیبل میں سب سے اوپر چار
میں رہ کر 2021 ورلڈ کپ کے کوالیفائر میں کھیلنے سے بچنے پر ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف حال ہی میں اسی کی سرزمین پر سیریز 1-2 سے جیتنے کے بعد ہندوستان ٹیبل میں تیسرے مقام پر ہے، ہندوستان کو اسی مہینے انگلینڈ کی میزبانی کرنی ہے.