: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16فروری(ایجنسی) کرکٹ کی دنیا میں ٹیم انڈیا ستارے بلند ہیں، اس وقت ہر اور سے صرف جیت کی ہی خبر سنائی دے رہی ہے، وراٹ ٹیم کے بعد خاتون کرکٹروں نے جنوبی آفریقی ٹیم کو 5 میچوں کی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں لگاتار
دوسری شکست دی-اس جیت کی اصلی ہیرو بنی ونڈے ٹیم کی کپتان متالی راج- اسکے ساتھ ہی انہوں نے اس میچ میں ایسا ریکارڈ بنا لیا جو خاتون کرکٹ میں اس سے پہلے بھی نہیں بنا، اس سے پہلے ونڈے سیریز میں بھی خاتون کرکٹ انڈیا آفریقہ ٹیم کو شکست دے چکی ہے.