: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
هیملٹن، یکم فروری (ایجنسی) ہندستانی خاتون ون ڈے کرکٹ ٹیم کی کپتان متالی راج نے 200 ون ڈے میچ کھیلنے والی پہلی خاتون کرکٹر ہونے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
ہے۔
متالی نے جمعہ کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں کھیل کر اس ریکارڈ کو اپنے نام کیا۔ قابل ذکر ہے کہ ہندستانی خاتون کرکٹ ٹیم نے اب تک 263 ایک روزہ میچ کھیلے ہیں جن میں سے 200 میچوں میں متالی ٹیم کا حصہ رہی ہیں۔