کرائسٹ چرچ، 26 فروری (یو این آئی) آل راؤنڈر ڈیرل مچل (29) اور کولن ڈی گرینڈہوم (54) کی شراکت نے یہاں جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ کے دوسرے دن ہفتہ کے روز نیوزی لینڈ کو سنبھال
لیا۔
دونوں بلے بازوں کے درمیان چھٹے وکٹ کے لیے ہوئی 66 رنز کی اہم شراکت کی بدولت نیوزی لینڈ نے 45 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 157رنز بنائے۔
جنوبی افریقہ کے تین وکٹ پر 238 کے اسکور پر آج کے دن کا کھیل شروع ہوا۔