the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/4ڈسمبر(ایجنسی) ویمنس ونڈے ورلڈ کپ میں ہندوستان کی کپتان میتالی راج کا 3ڈسمبر کو سالگرہ ہے، جس طرح کرکٹ کے میدان پر یہ کافی گمبھیر دیکھائی دیتی ہے اسی طرح اپنے ہاٹ انداز میں بھی سرخیوں میں رہتی ہے. انہوں نے کرکٹ کیریئر میں بہت زیادہ نام حاصل کیا ہے اور اب ورلڈ کپ میں بھی اپنی بیٹنگ سے دھوم مچا رہی ہے. انکے کرکٹ کے ریکارڈ تو جانتے ہونگے لیکن کیا آپ کو پتہ ہے متالی کرکٹر نہیں بلکہ کلاسیکل ڈانسر بننا چاہتی



تھی.

انکی پیدائش جودھپور میں 3 دسمبر، 1982 کو ہوئی، والد درائی راج ایئر فورس میں ایک افسر تھے اور ماں لیلا راج کرکٹ کھیل چکی تھی.

ایک انٹرویو کے دوران، متالی نے انکشاف کیا تھا کہ وہ ایک کلاسیکی ڈانسر بننا چاہتی تھی. انہوں نے بتایا کہ ٹامل خاندان میں جنم لینے کی وجہ سے بچپن میں ہی کلاسیکل ڈانس سیکھنا شروع کردیا. 10 سال کی عمر تک متالی بھارتناٹیم سیکھیں۔ وہ اس میں کوئی کیریئر بنانے کے بارے میں سوچنے لگی لیکن قسمت کو ایسا منظور نہیں تھا. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.