the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
میڈرڈ، 10 دسمبر (ایجنسی) ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر Lionel Messi لیونل میسی کی ناقابل یقین فارم کی بدولت ایف سی بارسلونا نے لا لیگا میچ میں مقامی حریف اسپانیول کےخلاف 4-0 کی یکطرفہ جیت کے ساتھ لیگ میں ٹاپ



پوزیشن اور مضبوط کر لی ہے۔

میسی نے میچ میں دو فری کک حاصل کرنے کے ساتھ لوئیس سواریز کی اور اوسمانیڈیمبیلے کو بھی گول کرنے میں تعاون کیا۔ میسی نے 16 ویں منٹ میں فری کک سے اوپننگ گول کر ٹیم کو 1-0 کی برتری دلائی جبکہ اوسمانے کو بارسلونا کے لیے دوسرا گول کرنے میں تعاون کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.