the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
تہران، 27 جون (ایجنسی) ایران کے باشندے اور بنیادی طور پر 'ایران کے میسی' کے طور پر مشہور Reza Parastesh ریزہ پاراستش پر ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر ليونل میسی کے ہمشکل کے ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قریب 23 خواتین کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے اور جسمانی تعلقات بنانے کا الزام لگا ہے۔

پاراستش پر الزام لگا ہے کہ انہوں نے خواتین سے حقیقی میسی ہونے کا جھوٹ بول کر ان کے ساتھ دھوکہ دہی کی اور جسمانی تعلق بھی بنائے۔ میسی پر یہ الزام سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد



اگرچہ ایرانی باشندے نے ان سے انکار کیا ہے اور خود کو بے قصور بتایا ہے۔

تہران میں ماڈلنگ اور اربن انجینئرنگ میں گریجویشن پاراستش نے انسٹاگرام پر بھی ایک ویڈیو جاری کر پیغام دیا ہے کہ انہوں نے ایسی کوئی حرکت نہیں کی ہے۔ انہوں نے ویڈیو میں کہاکہ ہیلو دوستوں، سوشل میڈیا پر میرے بارے میں ایک جھوٹی خبر پھیلائی جارہی ہے کہ میں 23 خواتین کے ساتھ سویا ہوں کیونکہ ان عورتوں کو لگا کہ میں لیونل میسی ہوں۔ میری اپیل ہے کہ آپ کسی کی شبیہ کو اس طرح خراب نہ کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.