the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 اگست (یواین آئی) گلوبل میڈٹیک کمپنی میرل نے مشہور کرکٹ کھلاڑی ایم ایس دھونی کو کووڈ19 سیلف ٹسٹ کٹ کووی فائینڈ کا چہرہ بنانے کا آج اعلان کیا یوم آزادی کے موقع پر کوویفائینڈ مہم کی شروعات کرتے ہوئے میرل نے دو ڈیجیٹل فلم اور ایک ٹی وی اشتہارا ریلیز کئے جس میں ایم ایس دھونی نظرآئیں گے۔
اس مہم کا مقصد



ٹیسٹنگ کے سلسلے میں لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا اور انہیں تعلیم دینا ، سیلف ٹیسٹنگ کے بارے بیداری پیدا کرنا اور گھر پر ٹسٹ کرانے کی آسان سہولت فراہم کرانا ہے۔

میرل کے کارپریٹ اسٹریٹرجی شعبے کے سینئر نائب صدر سنجیو بھٹ نے کہا ، تیز، درست اور کفایتی ڈائیگونیسٹک سالیوشن وائرس کے پھیلاؤ کو توڑنے کے لئے ضروری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.