: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برمنگھم، 5 اگست (یو این آئی) ہندوستانی مردوں کی 4x400 میٹر ریلے ٹیم نے جمعہ کو اپنی ہیٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے کامن ویلتھ گیمز 2022 کے فائنل
میں جگہ بنالی محمد انس یحییٰ، نوح نرمل ٹام، محمد اجمل اور اموز جیکب کی ہندوستانی ٹیم ہیٹ-2 میں 3:06.97 کے وقت کے ساتھ دوسرے اور مجموعی طور پر چھٹے نمبر پر رہی۔