: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک، 3 ستمبر (یو این آئی) ٹاپ سیڈ ڈینیل میدویدیف اور آسٹریلیا کے نگ گرگیوس یو ایس اوپن 2022 کے چوتھے راؤنڈ میں داخل ہوگئے ہیں جہاں وہ اپنے اپنے
میچ جیتنے کے بعد آمنے سامنے ہوں گے- یو ایس اوپن 2021 کے فاتح میدویدیف نے ہفتے کی صبح تیسرے راؤنڈ میں چین کے ووپینگ کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-4، 6-6،2-2 سے شکست دی-