ٹورین (اٹلی) 11 نومبر (یو این آئی) روس کے تجربہ کار کھلاڑی ڈینیل میدوید یف نے اے ٹی پی فائنل میں ٹیلر فرٹز سے ہارنے کے بعد غصے میں اپناریکیٹ توڑ دیا۔
اتوار کو اے ٹی پی
فائلز کے پہلے میچ میں امریکی کھلاڑی ٹیل فرٹز نے روس کے ڈینیل
مید ویدیف کو 6-6،4-3 سے شکست دی۔
شکست کے بعد مید ویدیف نے پہلے بینچ پر اور پھر بارڈ کورٹ پر مار کر اپناریکیٹ توڑ دیا۔