the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پیرس 3 جون (یواین آئی) دوسری سیڈ روس کے ڈینل میدویدیف اورریکارڈ 24ویں گرینڈسلیم خطاب کی تلاش میں مصروف ساتویں سیڈ امریکہ کی سیرینا ولیمس نے منگل کو سخت مقابلے میں اپنے اپنے مقابلے جیت کر سال کے دوسرے گرینڈسلیم فرنچ اوپن کے تیسرے راونڈ میں جگہ بنالی۔

عالمی نمبردو کھلاڑی



میدویدیف نے امریکہ کے ٹامی پال کے خلاف پہلا سیٹ گنوانے کے بعد شاندارواپسی کرتے ہوئے دوگھنٹے 13 منٹ میں یہ مقابلہ 3-6، 4-6، 1-6، 6-3 سے جیت کر تیسرے راونڈ میں داخل ہوگئے۔
اس درمیان خواتین زمرے میں ساتویں سیڈ امریکہ کی سیرینا ولیمس نے رومانیہ کی ماہیلا بوزرنیسکو کو دوگھنٹے تین منٹ میں 1-6، 7-5، 3-6 سے شکست دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.