: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کمنز نے پر تھ ، 21 نومبر (یو این آئی) آسٹریلیائی کپتان پیٹ کہا کہ ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے نیتھن میک سوینی او پینگ کے لیے تیار ہیں اور زخمی کیمرون گرین کی جگہ ٹیم میں شامل آل راؤنڈر مچل مارش بولنگ
کریں گے آج یہاں صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کمنز نے کہا کہ میتھن میک سوینی او پینگ کے لیے تیار ہیں اور مارش اس میچ میں یقینی طور پر بولنگ کریں گے وہ ایک آل راؤنڈر ہے اور ہمارے چاروں گیند بازوں کی مدد کریں گے۔