the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/17اپریل(ایجنسی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کے ہاتھوں راجستھان کی شکست کے بعد اس کے لئے پلے آف میں جانا مشکل ہو گیا ہے. اس میچ میں طویل وقت سے اپنا فارم تلاش کر رہے اسٹیورٹ بننی stuart-binny کی زبردست انگیز بھی ٹیم کو ہار سے بچا نہیں سکی، اس انگیز کے بعد ایک بار پھر فینس کا دھیان بنی کی اور



گیا اور وہ ٹرول ہوگئے، اس پر mayanti-langer مینتی بھی اپنے شوہر کے بچاؤں میں آگئی اور ٹرولرس کو جواب دیا.
اس میچ میں پنجاب کے بنائے 182 رنوں کے جواب کا پچھا کررہے تھی، راجستھان کی ٹیم 20 اوور میں 7 وکٹ کے نقصان پر صرف 170 رن ہی بناسکی، بننی نے اپنی چھوٹی انگیز میں تین چھکے اور دو چوکے لگاتے ہوئے 11 گیندوں پر 33 رنوں کی انگیز کھیلی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.