the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/8مئی(ایجنسی) آئی پی ایل -12 میں پریتی زنٹا Preity Zinta کی ٹیم پنجاب نے اپنے آخری میچ میں ایم ایس دھونی MS Dhoni کی ٹیم چنئی کو ہرایا، حالانکہ وہ پلے آف Play-offs کے لیے کولیفائی نہیں کرسکی، لیکن اس جیت سے ٹیم کی Co-owner پریتی زنٹا خوش نظر آئی، انہوں نے اتوار کو کھیلے گئے اس میچ کے بعد اپنی ٹیم پنجاب Kings XI Punjab اور چنئی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی، پریتی نے اس دوران مخالف ٹیم کپتان ایم ایس دھونی کو کھلی دھمکی بھی دے ڈالی-
اداکارہ پریتی نے منگل کو ٹیوٹر پر ایک فوٹو پوسٹ کی، اس فوٹو میں وہ چنئی Chennai Super Kings کے کپتان ایم ایس دھونی سے ہاتھ ملا رہی ہیں- دونوں کے چہرے پر مسکان ہے- پریتی نے اسی دوران دھونی کو مذاقیہ انداز میں پیاری سی دھمکی بھی دے دی-

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.