the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مانچسٹر ، 17 ستمبر (یو این آئی)گلین میکسویل (108) اور وکٹ کیپر بلے باز ایلیکس کیری (106) کی دھماکہ خیز سنچری اننگز اور دونوں بلے بازوں کے درمیان چھٹی وکٹ کے لئے 212 رن کی اہم شراکت کی بدولت آسٹریلیا نے بدھ کے روز انگلینڈ کو تیسرے ون ڈے میچ میں تین وکٹوں سے شکست دے کرسیریز 2-1 سے جیت لی۔
آسٹریلیا کے گلین میکسویل کومیچ اور سیریز کا بہترین



کھلاڑی قرار دیا گیا۔

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور فیصلہ کن میچ میں اوپنر جانی بیرسٹو (112) اور سیم بلنگز (57) اور کرس ووکس (ناٹ آؤٹ 53) کی سنچریوں کی مدد سے مقررہ 50 اوور میں سات وکٹوں پر 302 رن کا مضبوط اسکور بناکر آسٹریلیا کے سامنے جیت کے لئے 303 رنز کا ہدف رکھا جسے مہمان ٹیم نے 49.4 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.