the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کراچی، 13 ستمبر (یواین آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نومنتخب چیئرمین رمیز راجا نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے آسٹریلیا کے سلامی بلے باز یتھیو ہیڈن کو بلے بازی کوچ اور جنوبی افریقہ کے تیزگیندباز ورنان فلینڈر کو گیندبازی کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

نومنتخب چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے



اعلان کیا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے پی سی بی نے میتھیو ہیڈن کو قومی ٹیم کے بیٹنگ اور ورنا فلینڈر کی باؤلنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔

عہدہ سنبھالنے کے بعد لاہور میں اپنی پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 'وزیر اعظم نے میری صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کیا، اتنے بڑے لیڈر کے اعتماد کے اظہار سے کچھ کرنے کی خواہش میں اضافہ ہوا'۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.