ممبئی، 21 اپریل (یو این آئی) چنئی سپر کنگز نے نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز ایڈم ملن کی جگہ مہیش پاتھیرانا کو اپنی ٹیم میں شامل کیا
ہے۔
ملن گزشتہ چند دنوں سے زخمی ہیں۔
وہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف کھیلے گئے آئی پی ایل 2022 کے پہلے میچ میں زخمی ہوگئے تھے۔