the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ویلنگٹن، 8 فروری (یو این آئی) ہندوستانی ون ڈے ٹیم کی کپتان متالی راج نے ایک مینٹل ہیلتھ کے ماہر کوچ کے ساتھ سفر کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ خاص طورپر وبا کے دوران جب قرنطینہ اوربائیو ببل کھیل کا حصہ بن چکے ہیں، تب ایک ایسے شخص کا



ٹیم میں ہونا بہت ہی ضروری ہے۔

کرک انفو کو معلوم ہوا ہے کہ ممبئی سے تعلق رکھنے والی کھیلوں کی ماہر نفسیات ڈاکٹر مگدھا باورے، جو پہلے ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن اور بنگال رنجی ٹیم کے ساتھ کام کر چکی ہیں، فی الحال خواتین کی ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ میں ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.