: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 مارچ/ پانچ مرتبہ کی عالمی چیمپئن اور اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی خاتون مکے باز ایم سی میري كام آئندہ ماہ آسٹریلیا کے گولڈ کوسٹ میں چار اپریل سے شروع ہونے والے دولت مشترکہ کھیلوں میں اپنا پہلا تمغہ
جیتنے کا خواب پورا کرنے اترےگي۔
پانچ بار عالمی خطاب اپنے نام کرنے والی 35 سالہ میری کام نے اب تک دولت مشترکہ کھیلوں میں کوئی تمغہ نہیں جیتا ہے۔ خاتون مکہ بازی کو 2014 کے گلاسگو دولت مشترکہ کھیلوں میں پہلی بار شامل کیا گیا تھا تب میري كام ان کھیلوں میں حصہ نہیں لے سکی تھیں۔